ہلاکت ہے ہر بہتان لگانے والے اور غیبت کرنے والے پر
اس طرح سورہٴ الھمزہ(سورہ 104) شروع ہوتا ہے ایک لعنت کے ساتھ ، اس شخص پر جو بہتان لگاے اور غیبت کرے، اسکے پاس جو مال ہے اس پر فخر کی وجہ سے وہ ایسا کرتا ہے۔ وہ اسے جمع کرتا ہے اور بار بار گنتا ہے جیسا کہ وہ اس کے ساتھ ہمیشہ رہیگا۔
یہ وہی شخص ہے جسے جہنم کی آگ میں پھینک دیا جائے گا اور ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جائےگا . آگ اس کے پورے دل پر احاطہ کر لیگی ان چیزوں کی وجہ سے جو اس نے زمین پر کیا تھا یعنی دولت پر فخر.
غیبت خود میں بڑا گناہ ہے، یہ اسطرح ہے جیسا کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانا (سورہٴ الحجرات:12)۔ غیبت مال و دولت کے فخر کی وجہ سے نکلتا ہے جو کے ایک گناہُ عظیم ہے جیسا کے اس سورت میں بیان کیا گیا(سورہٴ الھمزہ)۔ اللّه کے راستے میں خرچ کرنا ایسا ہے جیسا کہ اپنی فصل کا سات سو (700) دفعہ فائدہ اٹھانا(جیسا کہ سوره البقرہ 261 میں ذکر کیا گیا ہے)۔
اب یہ آپ پر ہے اللّه کے دیےُ ہوۓ مال پر فخر کرنا ہے یا اسے اللّه کے راستے میں خرچ کرنا ہے۔ دانشمندی کے ساتھ منتخب کریں۔

Casino Slots Player Games - JTM Hub
جواب دیںحذف کریںWith 대구광역 출장샵 over 100 아산 출장안마 casino games, online slots are something new to everyone. In this post we 제주도 출장마사지 will share some of the best 구리 출장샵 online slot machines 서귀포 출장샵 available